Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    احسان جھنگالیہ ہمیشہ سماجی کاموں میں پیش پیش رہاضیاء الحسن لنجار 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مورو (رپورٹ محمد اسلم مغل)\

     

     

    سندھ کے وزیر داخلہ اور قانون کے وزیر ضیاء الحسن لنجار نے مورو کے نوجوان اسکاؤٹ اپنی خدمات سرانجام دینے والے احسان جھنگالیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور ان کے لواحقین کے لیے دو لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ نوجوان اسکاؤٹ احسان جھنگالیہ ہمیشہ سماجی کاموں میں پیش پیش رہا ۔ ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتا ہوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ لواحقین کی مکمل مدد کی جائے گی اور انہیں دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا جاتا ہے۔

    Related Posts

    فیفا ورلڈ کپ 2026 ایوارڈ یافتہ بننے کے لیے کون سے کھلاڑی فیورٹ ہیں؟

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    کورونا، 12 مریض ملنے کے بعد آئسولیشن وارڈ تیار

    مقبول خبریں

    فیفا ورلڈ کپ 2026 ایوارڈ یافتہ بننے کے لیے کون سے کھلاڑی فیورٹ ہیں؟

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    کورونا، 12 مریض ملنے کے بعد آئسولیشن وارڈ تیار

    سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال کا 20واں دن؛ وزن میں 9 کلو کمی، دہلی ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا،

    بدنامی سے تنگ آکر اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے بیٹے نے نام تبدیل کرلیا،نیا نام کیا ہے؟

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.