Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹریفک قوانین پر عمل کرنے سے حادثات میں کمی ہو گی، مرزا فیصل منور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لیاقت پور(سٹی رپورٹر) \

     

     

    شہری دوران سفر ہیلمٹ کا استعمال ضرور کریں ٹریفک قوانین پر عمل کرنے سے حادثات میں کمی ہو گی شہری کمسن بچوں کو موٹر سائیکل،کار پر گز نہ دیں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار مرزا فیصل منور انچارج پیٹرولنگ پوسٹ میتلا لیاقت پور اور شفٹ انچارج شاہد محمود ہیڈ کانسٹیبل نے شہریوں کو روڈ سیفٹی بارے آگاہی فراہم کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پٹرولنگ پولیس ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لئے کوشاں ہےشہری بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل ہرگز نہ چلائیں دوران سفر موبائل فون استعمال نہ کریں ان احتیاطی تدابیر سے ہم خود بھی محفوظ رہ سکتے ہیں اور سڑک پر دوسروں کی زگیوں کو بچا سکتے ہیں شہری ٹریفک قوانین پر عمل کریں انہوں نے کہا کہ ایس ایس پی پٹرولنگ جاوید اختر جتوئی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے پٹرولنگ پوسٹ میتلا پر بلانمبری گاڑیوں،بلیک پیپر لگی کاروں،کالے شیشوں والی گاڑیوں،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کاروائی جاری رکھے ہوئے ہیں ان کے چالان کیے جا رہے ہیں لگژری گاڑیوں کے خلاف کارروائی سے عوام میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پٹرولنگ پولیس کی کاروائیاں صرف موٹر سائیکل سواروں اور چھوٹی گاڑیوں تک محدود نہیں بلکہ اگر کوئی مالدار لگژری گاڑی والا بھی ٹریفک قوانین کی وائلیشن کرتا ہے تو پٹرولنگ پولیس اس کے خلاف بھی بلا تفریق کارروائی کرتی ہے  ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس جاوید اختر جتوئی کے احکامات کی روشنی میں یہ کاروائیاں جاری رہی گی پٹرولنگ پولیس کا مقصد عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانا اور جن گاڑیوں کے کاغذات نہیں انہیں بند کرکے انکے کاغذات بنوا کر حکومتی رینو میں اضافہ اور غفلت کے مرتکب شہری کو زمہ دار شہری بنانا ہے اس موقع پر دیگر پٹرولنگ پوسٹ میتلا کے اہلکار بھی موجود تھے

    Related Posts

    آچاریہ پرمہنس کا انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز بیان، اداکار عامر خان کو مارنے والے کو 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان، پولیس اور خفیہ محکمہ خاموش

    بھوک ہڑتال ہوگی ختم یا احتجاج رہے گا جاری؟ کیا راکھی ساونت کی پیشکش پر آمادہ ہوں گے سونم وانگچک؟

    حیران کن بے ضابطگیاں، 2 لاکھ ووٹروں کے والدین نابالغ، 92 ہزار کے دادا دادی نوجوان

    مقبول خبریں

    آچاریہ پرمہنس کا انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز بیان، اداکار عامر خان کو مارنے والے کو 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان، پولیس اور خفیہ محکمہ خاموش

    بھوک ہڑتال ہوگی ختم یا احتجاج رہے گا جاری؟ کیا راکھی ساونت کی پیشکش پر آمادہ ہوں گے سونم وانگچک؟

    حیران کن بے ضابطگیاں، 2 لاکھ ووٹروں کے والدین نابالغ، 92 ہزار کے دادا دادی نوجوان

    امریکی میزائل حملوں میں 7 ایرانی فوجی ہلاک، تہران کا جنگ بندی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

    امریکی سائنسداں کو چین نے یرغمال بنایا، جوہری تجربات چھپانے کی ٹیکنالوجی میں لے گا مدد

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.