Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا نے ایران کے 130 ملین ڈالر سے زائد کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے مرکزی بینک سے منسلک 130 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔
    بی بی سی اردو کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرسکاٹ بیسنٹ نے لکھا کہ امریکی محکمۂ خزانہ ایران کی غیر قانونی مالی سرگرمیوں بشمول ڈیجیٹل اثاثوں کے استعمال کو روکنے کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

    .@USTreasury is committed to disrupting and degrading Iran’s illicit financial activities, including its abuse of digital assets. Today, Treasury’s Office of Foreign Assets Control sanctioned multiple wallets tied to the Central Bank of Iran, resulting in the freeze of over $130…

    — Treasury Secretary Scott Bessent (@SecScottBessent) July 14, 2026


    سکاٹ بیسنٹ کے مطابق امریکی محکمۂ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول (او ایف اے سی) نے ایران کے مرکزی بینک سے منسلک متعدد ڈیجیٹل والٹس پر پابندیاں عائد کیں، جس کے نتیجے میں 130 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کے اثاثے منجمد ہو گئے۔
    انھوں نے کہا کہ امریکہ منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا اور ایرانی حکومت کو ان رقوم تک رسائی سے روکنے کی کوشش کرے گا جو (واشنگٹن کے مطابق )غیر قانونی سرگرمیوں سے حاصل کی جاتی ہیں۔
    اس سے قبل ایک بیان میں سکاٹ بیسنٹ نے ایران پر الزام عائد کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایرانی حکومت دھوکے پر قائم ہے اور شمخانی نیٹ ورک اس کے سب سے منافع بخش مالیاتی نیٹ ورکس میں سے ایک ہے۔‘
    یاد رہے کہ امریکی محکمۂ خزانہ نے حالیہ مہینوں میں ایران سے منسلک کئی بڑے کرپٹو ایکسچینجز اور مالیاتی نیٹ ورکس پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔
    امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ یہ نیٹ ورکس ایرانی اداروں کے لیے مالی لین دین کو آسان بنانے اور پابندیوں سے بچنے میں مدد دیتے ہیں

    Related Posts

    بدترین نااہلی دنیا کا پہلا مقتول جس کا پوسٹ مارٹم پہلے اور موت 6 گھنٹے بعد

    اے سی بند نہ کرنے پربیٹے کومارڈالا،بہواورملزم بھی زخمی،ڈاکوئوں نے نوجوان کوگولی ماردی

    پوری رتھ یاترا میں بھگدڑ ، ایک عقیدت مند کی موت، 100 زخمی

    مقبول خبریں

    بدترین نااہلی دنیا کا پہلا مقتول جس کا پوسٹ مارٹم پہلے اور موت 6 گھنٹے بعد

    اے سی بند نہ کرنے پربیٹے کومارڈالا،بہواورملزم بھی زخمی،ڈاکوئوں نے نوجوان کوگولی ماردی

    پوری رتھ یاترا میں بھگدڑ ، ایک عقیدت مند کی موت، 100 زخمی

    موٹر وے کے سابق سی ای او کو پل گرنے پر 12 سال قید کی سزا

    ‘جنگ بندی’ کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی ہلاک

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.