Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محکمہ اسپیشل ایجوکیشن اور ہیلپنگ ہینڈ کے اشتراک سے 150 خصوصی افراد میں معاون آلات تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    محکمہ اسپیشل ایجوکیشن حکومتِ سندھ اور سماجی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ کے اشتراک سے ایچ ایم خواجہ آڈیٹوریم میں معاون آلات کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں رکن سندھ اسمبلی غلام قادر چانڈیو، ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی، ہیلپنگ ہینڈ سندھ کے مینیجر علی محمد پٹھان، ڈسٹرکٹ مینیجر شاہ رخ سلیم، ریجنل ڈائریکٹر نثار احمد بروہی اور دیگر نے 150 سے زائد خصوصی افراد اور بچوں میں وہیل چیئرز، واکرز، بیساکھیاں، مصنوعی اعضا، سماعتی آلات اور دیگر معاون طبی آلات بلا معاوضہ تقسیم کیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکومتِ سندھ خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال اور خودمختار شہری بنانے، انہیں مساوی مواقع فراہم کرنے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے ہیلپنگ ہینڈ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے فلاحی پروگرام خصوصی افراد کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ڈسٹرکٹ مینیجر ہیلپنگ ہینڈ شاہ رخ سلیم نے کہا کہ پروگرام کا مقصد جسمانی معذوری کا شکار افراد کی نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرنا اور انہیں باوقار و خودمختار زندگی گزارنے کے قابل بنانا ہے۔ تقریب میں اسپیشل ایجوکیشن کے افسران، خصوصی افراد اور ان کے اہلِ خانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جبکہ مستحقین نے معاون آلات کی فراہمی پر حکومتِ سندھ اور ہیلپنگ ہینڈ کا شکریہ ادا کیا۔

    Related Posts

    آج رات سخت حملہ کرینگے، ٹرمپ،امریکی فوج کی مدد کرنے والا ہر مقام ’جائز ہدف‘ ہوگا: ایران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی غیر اعلانیہ دورے پر تہران پہنچ گئے

    مستونگ ، کرکٹ کھلاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ  ، دو جاں بحق

    سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

    مقبول خبریں

    آج رات سخت حملہ کرینگے، ٹرمپ،امریکی فوج کی مدد کرنے والا ہر مقام ’جائز ہدف‘ ہوگا: ایران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی غیر اعلانیہ دورے پر تہران پہنچ گئے

    مستونگ ، کرکٹ کھلاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ  ، دو جاں بحق

    سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

    سرحد پارسے ہونے والی دہشتگردی کو ریاست کی پوری قوت سے کچل دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    قبضہ مافیا کا بیوہ کے گھرپردھاوا،لوٹ مارکرنے کے بعد پٹرول چھڑک کرآگ لگادی،پولیس ملزموں سے مل گئی

    بلاگ

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.