Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسرور : 10 کلو 800 گرام چرس برآمدملزم  گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پسرور محمد اشفاق
    پسرور : تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو 800 گرام چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر مزمل حسین، انچارج چوکی باوا فقیر چند، کو خفیہ اطلاع ملی کہ ایک شخص ناگرہ کے قریب قبرستان میں منشیات سمیت موجود ہے۔ اطلاع پر پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم سلیمان یوسف ولد محمد یوسف کو گرفتار کر لیا۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے 9 پیکٹ چرس برآمد ہوئے جن کا مجموعی وزن 10.8 کلوگرام تھا۔ پولیس نے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے نمونے علیحدہ کر کے باقی منشیات قبضے میں لے لی اور ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹنسز ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

    Related Posts

    کارالٹ گئی، ایک سوارجاں بحق، دوسرازخمی

    گاؤں بچل انڑ کے رہائشیوں کامرکزی راستے پر مبینہ قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    مسلم لیگ (ن) کی کاوشوں سے نادرا کے نئے دفتر کا افتتاح

    مقبول خبریں

    کچھ، 35 سے زائد پولیس اہلکار اغوا،آپریشن جاری9،شہید

     ہنہ اوڑک، آپریشن  جاری،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ، 3 دہشت گرد مارے گئے 

    حاجیجہ برادری کے قبائلی تصادم میں متعدد افراد زخمی

    فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

    آرتھرائٹس میں مبتلا ہزاروں افراد خطرناک بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں

    بلاگ

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.