دیر بالا (بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
باجوڑ میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ،اے این پی راہنما ڈاکٹر طارق کے بھاٸی کو گولی مار کر شھید کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق اج نا معلوم مسلح ملزمان نے باجوڑ میں سم کے مقام پر اے این پی کے معروف رہنما ڈاکٹر طارق کے بھاٸی عبدالرزاق کو گولی مار کر شھید کیا گیا ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگٸے پولیس نے مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی ہے تا حال اس المناک قتل کی محرکات سامنے نہیں ایےلیکن خیال کیا جاتا ہے کہ عبدالرزاق دہشت گردوں کا نشانہ بنا ہے

