Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دمشق ،فرانسیسی صدر میکخواں کے ہوٹل کے قریب دھماکے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں منگل کے روز اس ہوٹل کے قریب دھماکے ہوئے ہیں جہاں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں ٹھہرے ہوئے ہیں۔
    خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، ایک سکیورٹی ذریعے نے بتایا کہ دھماکوں کے بعد سڑکیں بند کر دی گئیں جبکہ علاقے میں سخت سکیورٹی انتظامات نافذ کر دیے گئے۔
    دوسری جانب فرانسیسی صدر کے دفتر نے کہا ہے کہ منگل کی صبح دمشق میں ہونے والے دھماکوں کی آوازیں صدر میکرون نے نہیں سنیں۔
    اس وقت صدر میکخواں شام کے صدر احمد الشرع سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے۔
    ایک عینی شاہد کے مطابق دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور علاقے سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔
    ایمانوئل میکخواں شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کا دورہ کرنے والے یورپی یونین کے پہلے اہم رہنما ہیں۔

    Related Posts

    سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی کا دوسرا روز

    ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    کورٹ میرج کرنیوالا جوڑارل گیا،رشتے داردشمن بن گئے،تحفظ کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی کا دوسرا روز

    ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    دمشق ،فرانسیسی صدر میکخواں کے ہوٹل کے قریب دھماکے

    کورٹ میرج کرنیوالا جوڑارل گیا،رشتے داردشمن بن گئے،تحفظ کا مطالبہ

    درجنوں شہروں میں آج اورکل بارش کاامکان

    بلاگ

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.