دیر بالا(بیورو چیف)
ضلع بونیر سے دلخراش خبر موصول ہوٸی ہے کہ بونیر کے ماشی بانڈہ میں دو کم عمر سہیلیاں ندی کے کنارے کھیل رہی تھی کہ کھیل کھیل میں دونوں بچیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جان بحق ہوگیٸں ۔بتایا جاتا ہے کہ دونوں بچیوں کی عمریں 9 سال ہیں تاہم اس دلخراش سانحے سے ہورے علاقے میں ماحول سوگوار ہے

