Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار، پانچ موٹر سائیکلیں برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ: (رپورٹ نفیس آرائیں)
    ایس ایس پی شہید بینظیر آباد سمیر نور چنہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے مختلف کارروائیوں میں موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ سمیت متعدد مطلوب اور روپوش ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ قاضی احمد کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگ کے مرکزی ملزم نظام عرف مرتضیٰ بھٹو کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پانچ چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ ملزم نے دورانِ تفتیش مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلیں چوری کرنے کا اعتراف کیا، جس کے بعد برآمد شدہ موٹر سائیکلیں قانونی کارروائی مکمل ہونے پر اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں۔دریں اثنا تھانہ بی سیکشن پولیس نے کارروائی کے دوران عادی ملزم علی نواز مینگھار بلوچ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک غیر قانونی پستول اور زندہ گولیاں برآمد کر لیں، جبکہ تھانہ کھڈہر پولیس نے قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمے میں مطلوب روپوش ملزم عجب عرف ڈاڈو ملاح کو گرفتار کر لیا۔ ادھر تھانہ لاکھاٹ پولیس نے مقدمہ نمبر 11/2026 میں مطلوب روپوش ملزم خادم حسین مہر کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    وہابا گینگ سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتارچھینی گئی موٹر سائیکلیں و زیورات وغیرہ برآمد

    ساڑھے 3 سال قبل اغواء ہونےوالی خاتون اور اس کا بیٹا بازیاب اغوا کار گرفتار

    پاک فوج کا جوان وطن پر قربان ہوگیا

    مقبول خبریں

    ساڑھے 3 سال قبل اغواء ہونےوالی خاتون اور اس کا بیٹا بازیاب اغوا کار گرفتار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نئے مالی سال کے لیے حکومتی پالیسی واضح کر دی، اہم ہدایات جاری

    پرچہ نہ چالان، اب موٹر سائیکل سیدھی بند ہوگی

    قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی بدوان میں فائرنگ، 4 افراد جان بحق

    اسلام آباد: خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.