Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وہابا گینگ سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتارچھینی گئی موٹر سائیکلیں و زیورات وغیرہ برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    پولیس نے متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث وہابا گینگ سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ ہیڈ مرالہ کے علاقہ میں وہابا گینگ ڈکیتی،راہزنی و دیگر سنگین نوعیت کی وارداتوں میں ملوث تھا اور یہ گینگ پولیس کے لئے سر درد بنا ہوا تھا کہ مخبری ہونے کی بناء پر مذکورہ تھانہ کے ایس ایچ او سیٹھ وقاص علی نے اے ایس آئی عمران یوسف اور سب انسپکٹر عثمان حیدر اور اے ایس آئی رحمت علی و نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر وہابا گینگ کے سرغنہ وہاب عرف وہابا اور اس کے 2 ساتھیوں معظم اور ابو حنظلہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں چھینی گئی موٹر سائیکلیں و زیورات وغیرہ برآمد کر لئے۔پولیس مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

      چین اور روس سالانہ مشترکہ بحری مشقیں کریں گے

    ممبئی میں موسلا دھار بارش سے فضائی آپریشن متاثر، رن وے ایک گھنٹے بند، بیشتر پروازیں تاخیر کا شکار

    دھلی میں موسلادھاربارش،نشیبی علاقے ڈوب گئے،ٹریفک بھی درہم برہم

    مقبول خبریں

      چین اور روس سالانہ مشترکہ بحری مشقیں کریں گے

    ممبئی میں موسلا دھار بارش سے فضائی آپریشن متاثر، رن وے ایک گھنٹے بند، بیشتر پروازیں تاخیر کا شکار

    دھلی میں موسلادھاربارش،نشیبی علاقے ڈوب گئے،ٹریفک بھی درہم برہم

    پانچ جولائی یوم سیاہ پر پیپلز پارٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں

    ساڑھے 3 سال قبل اغواء ہونےوالی خاتون اور اس کا بیٹا بازیاب اغوا کار گرفتار

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.