Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خواتین  ٹی-20 ورلڈ کپ کا فائنل آج،  آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میں ہوگا مقابلہ، جانئے کس کا پلڑا ہوگا بھاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج لندن کے تاریخی لارڈز میدان میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ چھ مرتبہ کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا آٹھویں بار فائنل میں پہنچی ہے، جبکہ میزبان انگلینڈ کی ٹیم پانچویں مرتبہ خطابی مقابلے میں قسمت آزمائے گی۔ انگلینڈ نے اپنی سرزمین پر اب تک خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ میں ایک بھی میچ نہیں ہارا۔ انگلش ٹیم نے گھریلو میدان پر کھیلے گئے تمام 11 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے اور رواں عالمی کپ میں بھی ناقابلِ شکست رہتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔ بلے بازی میں انگلینڈ کی ڈینی وائٹ زبردست فارم میں ہیں۔ انہوں نے چھ اننگز میں 73 کی اوسط سے 294 رنز بنائے ہیں۔ گزشتہ میچ میں کپتان نیٹ سیور-برنٹ نے بھی عمدہ اننگز کھیلی تھی۔ گیند بازی میں سوفی ایکلسٹن پورے ٹورنامنٹ میں مسلسل مؤثر رہی ہیں اور فائنل میں بھی انگلینڈ کی اہم امید سمجھی جا رہی ہیں۔

    Related Posts

    خواتین ٹی20 ورلڈ کپ،آسٹریلیا انگلینڈ کوہراکر عالمی چیمپئن بن گیا

    جمہوریہ کانگو،ایبولا کا قہر جاری، 1528 کیسز آئے سامنے، 492 لوگوں کی موت

    مدرسہ جامعہ اسلامیہ الفردوس میں آگ لگنے سے سامان جل گیا

    مقبول خبریں

    خواتین ٹی20 ورلڈ کپ،آسٹریلیا انگلینڈ کوہراکر عالمی چیمپئن بن گیا

    جمہوریہ کانگو،ایبولا کا قہر جاری، 1528 کیسز آئے سامنے، 492 لوگوں کی موت

      چین اور روس سالانہ مشترکہ بحری مشقیں کریں گے

    ممبئی میں موسلا دھار بارش سے فضائی آپریشن متاثر، رن وے ایک گھنٹے بند، بیشتر پروازیں تاخیر کا شکار

    دھلی میں موسلادھاربارش،نشیبی علاقے ڈوب گئے،ٹریفک بھی درہم برہم

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.