Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر ملکی خواتین زیادتی کیس، ملزمان کے ریمانڈ پیپرز منظر عام پر،زیادتی کی تصدیق، ڈیجیٹل والٹ میں 19 ہزار ڈالر منتقل کرائے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:غیرملکی خواتین سے اغواء برائے تاوان اور زنا بالجبر کے ریمانڈ پیپرز سامنے آ گئے۔ زیادتی کی بھی تصدیق ،موبائل فونز فرانزک کے لئے بھیج دئیے گئے
    ریمانڈ پیپرز کے مطابق تھانہ ڈیفنس سی کے مقدمے میں گرفتار 4 ملزمان میں سے احمد رضا ولد مظہر حیات ڈار سکنہ سعید پارک شاہدرہ لاہور کے رہائشی ہیں، دوسرے ملزم سکندر عزیز خان ولد عزیز الحکیم بھٹی سکنہ سکنہ مکان نمبر 24 ڈیفنس فیز 02 اسلام آباد کے رہائشی ہیں، تیسرے ملزم حسن رضا ولد محمد رضا علی سکنہ مکان نمبر 90 / EE ڈیفنس فیز 04 لاہور کے رہائشی ہیں، چوتھے ملزم ساجد علی ولد ذو الفقار علی قوم بھٹی سکنہ چک نمبر 13/141 تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کے رہائشی ہیں۔
    پولیس نے تمام ملزمان سے اغواء برائے تاوان کی رقم اور اسلحہ برآمد کرنے کیلئے جسمانی ریمانڈ مانگا ہے۔۔
    ییان کے مطابق ایک شخص، جسے خاتون نے رضا ڈار کے نام سے شناخت کیا، کمپیوٹر اور رقم کے بارے میں پوچھتا رہا۔ خاتون نے بتایا کہ انہوں نے انہیں سبز بیگ کے بارے میں آگاہ کیا، بعد ازاں دوسری غیر ملکی خاتون سٹیفنی کو بھی واپس لایا گیا اور دونوں سے پاس ورڈ اور کمپیوٹر کے بارے میں سوالات کیے گئے
    غیر ملکی خواتین کی میڈیکل رپورٹ میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے گرفتار ملزمان میں سے 3 نے خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی، اپنے ڈیجیٹل والٹ میں 19 ہزار ڈالر منتقل کرائے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے موبائل فون فرانزک کیلئے بھیج دیئے، گئے ہیں

    Related Posts

    صوبائی وزیرداخلہ۔سندھ ضیاء الحسن لنجارسے سید عاطف زیدی کی ملاقات

    اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، نوجوان جاں بحق

    ڈنڈوں سے حملہ، نوجوان شدید زخمی

    مقبول خبریں

    میت لے جانے والی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، سوگوار خاندان پر تشدد،  نقدی چھین کر فرار

    ایرانی پیٹرول پمپ مافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف

    فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے چھت گر گئی۔ایک مزدور جاں بحق 3 زخمی

    شہید خامنہ ای کی آخری رسومات: قالیباف اور عراقچی پھوٹ پھوٹ کر روپڑے، آخری دیدار کیلئے انسانی سروں کا سیلاب امڈ پڑا، 100 سےزائد سربراہان مملکت کی شرکت

    دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا شاندار سفر جاری: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیپ وردے کو شکست

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.