Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈنڈوں سے حملہ، نوجوان شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ 
     مٹیاری کی تعصیل نیو سعیدآباد سٹی سنٹر میں نسوار بیچنے والے پٹھان نے ایک نوجوان پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا، نوجوان شدید زخمی، متاثرہ شخص کو لمس حیدرآباد منتقل کر دیا گیا۔مٹیاری کی تعصیل نیو سعید آباد میں پرانا سینما چوک کے قریب مین روڈ پر نسوار فروخت کرنے والے نوجوان امجد پٹھان نے محمد موسیٰ عرف ببلو چنا نامی نوجوان پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو نیو سعیدآباد تعلقہ اسپتال لے جایا گیا، جہاں اسے طبی امداد دے کر حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب نیوسعیدآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امجد پٹھان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا جب کہ واقعے کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔

    Related Posts

    صوبائی وزیرداخلہ۔سندھ ضیاء الحسن لنجارسے سید عاطف زیدی کی ملاقات

    اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، نوجوان جاں بحق

    غیر ملکی خواتین زیادتی کیس، ملزمان کے ریمانڈ پیپرز منظر عام پر،زیادتی کی تصدیق، ڈیجیٹل والٹ میں 19 ہزار ڈالر منتقل کرائے

    مقبول خبریں

    میت لے جانے والی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، سوگوار خاندان پر تشدد،  نقدی چھین کر فرار

    ایرانی پیٹرول پمپ مافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف

    فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے چھت گر گئی۔ایک مزدور جاں بحق 3 زخمی

    شہید خامنہ ای کی آخری رسومات: قالیباف اور عراقچی پھوٹ پھوٹ کر روپڑے، آخری دیدار کیلئے انسانی سروں کا سیلاب امڈ پڑا، 100 سےزائد سربراہان مملکت کی شرکت

    دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا شاندار سفر جاری: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیپ وردے کو شکست

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.