Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی پیٹرول پمپ مافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    ایرانی پیٹرول پمپ مافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف عمل ہیں عوامی حلقوں نے بلوچستان حکومت سے کاروائی کرنے کی اپیل کیکویٹہ شہر اور گردونواح میں ایرانی پیٹرول پمپ مافیا کی من مانی عروج پر پاکستانی پیٹرول سے زیادہ قیمت پر ایرانی پیٹرول فروخت ہورہا ہیں عوام کو ریلیف دینے میں انتظامیہ ناکام ہیں سرعام ایرانی پیٹرول مہنگے داموں فروخت کرنا ایک سوالیہ نشان ہیں عوامی سروے کے مطابق کویٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایرانی پیٹرول پمپوں پر پاکستانی پیٹرول پمپ سے زیادہ قیمت پر ایرانی پیٹرول فروخت کیا جاتا ھے ۔یہ سب کچھ انتظامیہ کے ناک کے نیچے ہوری ہیں ۔کویٹہ شہریوں کا حکومت بلوچستان ڈپٹی کمشنر صاحب سے اور انتظامیہ سے گزارش ہیں کہ اگر ایرانی پیٹرول اور پاکستانی پیٹرول ایک قیمت پر دستیاب ہیں تو ایرانی پیٹرول پمپوں کو ہمیشہ کے لیے سیل کردیا جائے اور ایرانی پیٹرول پمپ مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے تاکہ عوام کے جیبوں سے زیادہ قیمت پر ایرانی پیٹرول پمپ مافیا زیادہ قیمت وصول نہ کریں اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے ایرانی پیٹرول پر ۔عوامی حلقوں کا حکومت بلوچستان اور ڈپٹی کمشنر صاحب سے دردمندانہ اپیل ہیں

    Related Posts

    میت لے جانے والی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، سوگوار خاندان پر تشدد،  نقدی چھین کر فرار

    محلہ سادات کی مرکزی گلی اور ملحقہ لنک گلیوں کی تعمیر و مرمت

    حیدرآباد میں لیکچرار آسامیوں کے لیے تحریری امتحان

    مقبول خبریں

    میت لے جانے والی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، سوگوار خاندان پر تشدد،  نقدی چھین کر فرار

    ایرانی پیٹرول پمپ مافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف

    فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے چھت گر گئی۔ایک مزدور جاں بحق 3 زخمی

    شہید خامنہ ای کی آخری رسومات: قالیباف اور عراقچی پھوٹ پھوٹ کر روپڑے، آخری دیدار کیلئے انسانی سروں کا سیلاب امڈ پڑا، 100 سےزائد سربراہان مملکت کی شرکت

    دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا شاندار سفر جاری: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیپ وردے کو شکست

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.