Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسند کی شادی کرنے پر جھوٹا مقدمہ درج ،جوڑا رل گیا،تحفظ کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشہرو فیروز ( رپورٹ – ڈسٹرکٹ رپورٹر رجب علی سمون )
    نوشہرو فیروز: سکھر سے تعلق رکھنے والے ہندو نوجوان اور لڑکی نے نوشہرو فیروز میں جسٹس آف پیس کی عدالت میں اپنی مرضی سے ہندو مذہب کے مطابق شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق سکھر بیراج کالونی کی رہائشی کشش اور سکھر ایکسائز آفس کے علاقے کے رہائشی روہیت نے شادی کے بعد پریس کلب نوشہرو فیروز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی باہمی رضامندی سے پسند کی شادی کی ہے۔جوڑے کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد لڑکی کے رشتہ دار، جن میں ساجن، ارہن، کالو، جنگو، کشور، جوجی، سنیل، ہری اور آدیش شامل ہیں، ان کے مخالف بن گئے ہیں اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کے خلاف سکھر میں جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا ہے، جس کے باعث وہ دربدری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ہندو جوڑے نے اعلیٰ حکام، ایس ایس پی سکھر اور ایس ایس پی نوشہرو فیروز سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں قانونی تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ وہ بلا خوف و خطر پُرامن زندگی گزار سکیں۔

    Related Posts

    وہابا گینگ سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتارچھینی گئی موٹر سائیکلیں و زیورات وغیرہ برآمد

    ساڑھے 3 سال قبل اغواء ہونےوالی خاتون اور اس کا بیٹا بازیاب اغوا کار گرفتار

    پاک فوج کا جوان وطن پر قربان ہوگیا

    مقبول خبریں

    ساڑھے 3 سال قبل اغواء ہونےوالی خاتون اور اس کا بیٹا بازیاب اغوا کار گرفتار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نئے مالی سال کے لیے حکومتی پالیسی واضح کر دی، اہم ہدایات جاری

    پرچہ نہ چالان، اب موٹر سائیکل سیدھی بند ہوگی

    قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی بدوان میں فائرنگ، 4 افراد جان بحق

    اسلام آباد: خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.