Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر 2 نوجوان شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ پسرور(سلیم احمد اعوان شیخومحمد اشفاق )

    کنگرہ روڈ کے قریب مست پور اڈہ پر تیز رفتار بس کی ٹکر سے 2 نوجوان 21 سالہ انیس ولد محمد امتیاز رہائشی کلو پیارا اور 17 سالہ شعیب ولد عمران علی رہائشی کالو پیارا شدید زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ایک تیز رفتار بس نے اوورٹیک کرنے والی کار کو بچاتے ہوئے سامنے سے آنے والے رکشے کو ٹکر مار دی اور بس ڈرائیور بس سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔دونوں زخمی نوجوانوں کو شدید زخمی حالت میں گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں داخل کروا دیا گیا جبکہ پولیس نے بس ڈرائیور کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    زیاد احمد نوناری کے تبادلے کے موقع پرالوداعی تقریب

    منچن آباد: ایک ہی وقوعہ پر دو ایف آئی آر؟ 60 سالہ شہری کا پولیس پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام

    سانگھڑ: ڈاکٹر سلیم آرائیں کے قتل کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر احتجاج، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    اولمپکس میں 128 برس بعد کرکٹ کی واپسی، مرد و خواتین کے مقابلوں میں 6-6 ٹیمیں ہوں گی شریک

    سونے کی گرتی قیمتوں کے بعد اب فی تولہ ریٹ کیا ہے؟

    دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر بس ٹرک کے تصادم میں 8 مسافروں کی موت، 20 سے زائد زخمی

    پاکستان مالیاتی نظام میں اب نافذ ہوگا شریعہ قانون، وزارت خزانہ نے تیار کیا ڈرافٹ، قرض ہوگا سود سے پاک

    یورپ کے ساتھ ساتھ امریکہ کو بھی شدید گرمی کا سامنا، عوام کے لیے ’کولنگ اسٹیشن‘ کا خصوصی انتظام

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.