Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منچن آباد: ایک ہی وقوعہ پر دو ایف آئی آر؟ 60 سالہ شہری کا پولیس پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    منچن آباد: راشد ڈھڈی
    منچن آباد میں ایک 60 سالہ بزرگ شہری نے پولیس کے خلاف سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اسے ایک مقدمے میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا گیا، تاہم اسی دوران اس کے خلاف اسی وقوعہ سے متعلق ایک اور مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ وہ گرفتاری کے بعد مسلسل پولیس حراست میں موجود تھا، اس لیے اس کے خلاف دوسرے مقدمے میں درج کیے گئے الزامات حقائق کے منافی ہیں۔ شہری نے الزام عائد کیا کہ تھانہ گھمنڈ پور پولیس نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اس کے خلاف من گھڑت مقدمہ درج کیا۔شہری نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لائی جائے اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے حقائق عوام کے سامنے رکھے جائیں۔ انہوں نے ڈی پی او بہاولنگر اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے اور ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہےمجھے صبح تقریباً گیارہ بجے گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا تھا، پھر شام کے وقت میرے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر دیا گیا۔ میں سمجھ نہیں سکتا کہ جب میں پولیس کی تحویل میں موجود تھا تو دوسرے وقوعہ میں کیسے شامل ہو سکتا تھا۔ میری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔”متاثرہ شہری کے الزامات کے بعد معاملہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جبکہ عوامی حلقے بھی واقعے کی شفاف تحقیقات اور حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ابھی تک پولیس حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔

    Related Posts

    14بچوں کی جان لینے والی غفلت: کاہنہ چھت گرنے کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ میں اہم انکشافات

    مختلف شہروں میں 48 گھنٹوں کے دوران تیز آندھی، بارش اور طوفان کے باعث تباہی، 11 افراد ہلاک

    وینزویلا زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 2200سے تجاوز

    مقبول خبریں

    14بچوں کی جان لینے والی غفلت: کاہنہ چھت گرنے کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ میں اہم انکشافات

    بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے 9 مزدوہلاک

    وینزویلا زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 2200سے تجاوز

    فیفا عالمی کپ 2026: انگلینڈ اور بلجیم نے بہ مشکل ’راؤنڈ آف 16‘ میں بنائی جگہ، امریکہ نے رقم کی تاریخ

    گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.