نوشہرو فیروز(رجب علی سموں)
دریاخان کے رہائشی نثار احمد مری پیر وسن ڈسٹرکٹ خیرپور کی رہائشی عورت بینظیر پہل نے نوشہرو فیروز کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے پریس کلب پہنچ کر نثار احمد مری، بینظیر پہل نے مڈیا کو بتایہ کہ ہم نے شریعت محمدی کے مطابق عدالت میں نکاح کیا ہے جوڑے بتایہ بینظیر پہل کی پہلے سرمد پہل سے شادی ہوئی تہی سرمد پہل نے بینظیر پہل کو طلاق دی تہی اب ہم نے آپس میں شریعت کے مطابق شادی کی ہے ہمیں اپنے رشتیدار علی مراد مری، سلیمان پہل گلن پہل دیگر ہمارے جانوں کے دشمن بن گئے ہیں دونوں کو جان سے مارنے کی دہمکیاں دے رہے ہیں انہوں نے وزیراعلی سندہ ،ہوم منسٹر سندہ، آئی جی پولیس سمیت اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طوری پر ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے

