سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
سیالکوٹ کی شاندار کارکردگی کے تحت پنجاب بھر میں نویں پوزیشن اور گوجرانوالہ ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل آئی ہے۔
حکومت پنجاب کے پرفارمنس ایویلیوایشن اشاریوں میں ضلع سیالکوٹ نے 95.97 نمبرز حاصل کرلئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ سیالکوٹ کی بہترین کارکردگی، مؤثر سروس ڈیلیوری اور انتظامی اقدامات کا اعتراف ہے۔
سیالکو ٹ ضلعی انتظامیہ کی محنت اور عوامی خدمت کے عزم نے نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔

