Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سوئٹزرلینڈ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے قتل کی اسرائیلی منصوبہ بندی کا انکشاف، برازیلی صحافی کا دعویٰ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عروف بین الاقوامی صحافی اور تجزیہ کار پیپ اسکوبار کی جانب سے ایک انتہائی سنسنی خیز اور غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی ‘موساد’ نے سوئٹزرلینڈ کے دورے کے دوران پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستانی وفد کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا، جسے پاکستانی انٹیلیجنس نے بروقت ناکام بنا دیا۔

    Pakistan, not the U.S., may be the real architect of this Iran deal.

    That was Pepe Escobar's throughline, and Pezeshkian seemed to confirm part of it, publicly crediting Pakistan's leadership as the builders of the MOU before landing in Islamabad.

    Pepe's account of Switzerland… pic.twitter.com/g2eT3e9MPD

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) June 23, 2026


    سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو میں بین الاقوامی صحافی پیپ اسکوبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی عسکری انٹیلیجنس نے انتہائی معتبر معلومات اور شواہد حاصل کیے تھے، جس کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے براہِ راست احکامات پر موساد سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ان کے ہمراہ موجود وفد پر قاتلانہ حملے کی تیاریاں کر رہی تھی۔صحافی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ منصوبے کا پتہ چلتے ہی پاکستانی حکام نے ایک ثالث ملک غالباً سلطنتِ عمان کے ذریعے اسرائیل کو انتہائی سخت اور بلاواسطہ پیغام پہنچایا، پاکستان کا جواب انتہائی دوٹوک تھا کہ ’اگر ہمارے وفد کو چھونے کی بھی کوشش کی، تو ہم تمہیں دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے‘

    Related Posts

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    لیبیا کے لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس، عاشورہ پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم

    مقبول خبریں

    سوئٹزرلینڈ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے قتل کی اسرائیلی منصوبہ بندی کا انکشاف، برازیلی صحافی کا دعویٰ

    درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس شرحوں کا اعلان،کتنی سستی ہونگی؟

    اکشے کمار کا دلچسپ انکشاف، مداح کی گاڑی پر کیا ڈانس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 میں رونالڈو کا تاریخی ریکارڈ، انگلینڈ کی فتوحات کا سلسلہ ٹوٹا، موڈرچ کا دو سو بین الاقوامی میچوں کا سنگ میل

    کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کی چھت منہدم، 3 افراد ہلاک،21 کو بحفاظت نکالا گیا

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.