Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹیل کے کاشتکاروں کو پانی کی فراہمی کو یقینی بنا دیا ہے فیصل مشتاق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لیاقت پور(سٹی رپورٹر)

     

     

    چیف انجینئر محکمہ انہار بھاول پور فیصل مشتاق نے ٹیل کے کاشتکاروں کو پانی کی فراہمی کو یقینی بنا دیا ہے ٹیل کے زمینداروں کا چیف انجینئر محکمہ انہار کو خراج تحسین ایسے افسران ملک وقوم کا قیمتی سرمایہ ہیں ان خیالات کا اظہار ہیڈ فرید چولستان کے کسانوں و زمینداروں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہیڈ فرید چولستان کے کاشتکاروں نے بتایا کہ چیف انجینئر فیصل مشتاق کی تعیناتی ان کے لیئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے انہوں کہا عرصہ دراز سے ٹیل کے کاشتکاروں کو پانی کی دستیابی نہیں تھی ٹیل کے کسان پریشان حال تھے نہروں میں بڑے زمیندار کٹ لگا کر یا موگے ٹوڑ کر ٹیک تک پانی نہیں پہنچنے دیتے تھے جس وجہ سے ٹیل کے کاشتکار پانی کی بوند بوند کو ترس جاتے تھے لیکن چیف انجینئر فیصل مشتاق نے انتہائی کم وقت میں پانی چوری پر قابو پاتے محکمہ کے کرپٹ افسران کا کڑا احتساب کرتے ہوئے پانی چوری میں ملوث افسران کو نہ صرف کھڈے لائن لگایا بلکہ انکی تعیناتیوں کو بھی نوے دن کے لئے روکے رکھا اور جو زمیندار پانی چوری میں ملوث پائے انکے خلاف فوجداری مقدمات درج کروا کر انہیں کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا مقامی کاشتکاروں نے کہا کہ چیف انجینئر فیصل مشتاق جیسے افسران بلاشبہ ملک وقوم کا قیمتی سرمایہ ہیں انہوں نے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف،چیف سیکریٹری ایریگیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ چیف انجینئر فیصل مشتاق کی بہترین کارکردگی پر انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام سے نوازیں تاکہ وہ اپنی کارکردگی میں مزید نکھار پیدا کرے

    Related Posts

    ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 18 فیصد  تک کمی کر دی گئی

    تحصیل ٹوپی پریس کلب کا ماہانہ اجلاس

    آر پی او مردان قاسم علی خان کا ضلع نوشہرہ کا دورہ

    مقبول خبریں

    مری یا علاقہ غیر ، پارکینگ فیس پانچ سو روپے، سیاحت کے لئے آنے والوں لوگوں کا احتجاج

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفدسے اہم ملاقاتیں، قطر پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز

    کوہاٹ پولیس نے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ملزم گرفتار 

    دوکروڑکاسوناہڑپ کرنے کیلئے ڈکیتی کاڈرامہ،زرگر، بیٹے اورہم زلف سمیت گرفتار

    بلاگ

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.