Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایس ایس پی کا 5 محرم الحرام کو نکلنے والہ پرانہ سکھر کے قدیمی ماتمی جلوس کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت)
    ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) محمد صہیب امین کے ہمراہ 5 محرم الحرام کے موقع پر برآمد ہونے والے پرانہ سکھر کے قدیمی ماتمی جلوس کا دورہ کیا اور جلوس کے روٹس سمیت مجموعی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران جلوس کی گزرگاہوں، داخلی و خارجی راستوں اور سیکیورٹی پوائنٹس کا معائنہ بھی کیا گیا۔پرانہ سکھر کا ماتمی جلوس لال مکان کے قبرستان سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے توڈل شاہ کے قریب اختتام پذیر ہوگا۔ اس موقع پر ایس ایس پی سکھر نے پرانہ سکھر میں قائم سی سی ٹی وی کنٹرول روم کا بھی جائزہ لیا اور وہاں موجود افسران کو سخت نگرانی کے حوالے سے احکامات جاری کیے۔ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو سیکیورٹی حوالے سے ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ جلوس کے تمام مراحل کے دوران مکمل چوکس اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر نے مرکزی امام بارگاہ مستری عبداللہ کا دورہ کیا

    مخدوم پور پہوڑاں(ٹھیکیدار نے اپنی تکنیکی ٹیم کے ہمراہ سکول کا دورہ کیا

    دولت پور شاخ ،ٹیل پرپانی نایاب،سینکڑوں ایکٹرفصلیں تباہ

    مقبول خبریں

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفدسے اہم ملاقاتیں، قطر پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز

    کوہاٹ پولیس نے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ملزم گرفتار 

    دوکروڑکاسوناہڑپ کرنے کیلئے ڈکیتی کاڈرامہ،زرگر، بیٹے اورہم زلف سمیت گرفتار

    انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان، کوہلی اور بمراہ کی واپسی

    بلاگ

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.