Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی قاہرہ میں چار ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس (ریجنل فور) میں شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں چار ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس (ریجنل فور) میں شرکت کی ہے۔
    پاکستانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب، قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔
    بیان کے مطابق چاروں وزرائے خارجہ نے اسلام آباد میں ہونے والے پچھلے اجلاس میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور خطے کے تنازعات کے خاتمے کے لیے سفارتکاری کی کوششوں کو سراہا۔
    اجلاس کے اختتام پر چاروں ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

    🔊PR No.1️⃣4️⃣9️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣

    Joint Statement: Fourth Consultative Meeting of the Foreign Ministers of the Arab Republic of Egypt, the Islamic Republic of Pakistan,the Kingdom of Saudi Arabia and the Republic of Turkiye, Cairo Arab Republic of Egypt – June 21,2026

    🔗⬇️ pic.twitter.com/k5v4W6CzGN

    — Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) June 21, 2026

    Related Posts

    مری یا علاقہ غیر پارکینگ فیس پانچ سو روپے سیاحت کے لئے آنے والوں لوگوں کا احتجاج

    ٹیل کے کاشتکاروں کو پانی کی فراہمی کو یقینی بنا دیا ہے فیصل مشتاق

    ڈپٹی کمشنر نے مرکزی امام بارگاہ مستری عبداللہ کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفدسے اہم ملاقاتیں، قطر پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز

    کوہاٹ پولیس نے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ملزم گرفتار 

    دوکروڑکاسوناہڑپ کرنے کیلئے ڈکیتی کاڈرامہ،زرگر، بیٹے اورہم زلف سمیت گرفتار

    انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان، کوہلی اور بمراہ کی واپسی

    بلاگ

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.