بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
کے بی ایم سی ہسپتال میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کی عدم موجودگی کے باعث ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا
لواحقین کے مطابق مریض آدھا گھنٹہ قبل تک زندہ تھا مگر بروقت علاج نہ ملنے سے دم توڑ گیا انہوں نے الزام لگایا کہ چار روز قبل بھی اسی ہسپتال میں غفلت کے باعث چار افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
متاثرہ خاندان نے حکومت اور اعلیٰ حکام سے واقعے کا نوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

