خان پور (رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپورٹر سے)
رحیم یار خان : گندم کی غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 17 گاڑیاں پکڑ لی گئیں محکمہ خوراک کی کارروائی، 381 میٹرک ٹن گندم برآمد، سرکاری تحویل میں لے لی گئی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید نیاز علی شاہ کی ہدایت پر مختلف مقامات پر چھاپے برآمد شدہ گندم سرکاری گوداموں میں منتقل، محکمہ خوراک کی بڑی کارروائی، 17 گاڑیوں سے 381 میٹرک ٹن گندم برآمد، سرکاری تحویل میں لے لی گئی

