Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مہنگائی اور بھاری ٹیکسوں کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ نفیس آرائیں)
    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک گیر احتجاجی مہم کے سلسلے میں جماعت اسلامی نوابشاہ کی جانب سے پٹرول پر بھاری ٹیکسوں، مہنگی بجلی اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف شاہی مسجد قاضی مٹھائی شاپ قدیمی سبیل چوک پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرہ جماعت اسلامی کے ضلعی امیر طارق جاوید، سرور احمد قریشی اور نجف رضا، کی قیادت میں کیا گیا، اس موقع پر کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے مظاہرے میں شرکت کی، مظاہرین نے حکومت مخالف اور مہنگائی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طارق جاوید، سرور احمد قریشی اور نجف رضا نے کہا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے نرخوں میں مسلسل اضافہ کر کے غریب عوام کا خون چوس رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ امریکہ اور ایران کی ہوئی لیکن پاکستانی حکومت نے اسے کمائی کا ذریعہ بناتے ہوئے پٹرول کی قیمتوں میں 200 روپے لیٹر کا اضافہ کر دیا جب کہ پڑوسی ممالک میں کہیں بھی ایسا نہیں ہوا انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ اب جب کہ جنگ کا خاتمہ ہو گیا ہے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کی قیمت فوری طور پر 225 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے اوراود اسے 3 سال کے لیے فکس کیا جائے تا کہ ملک معاشی طور پر مستحکم ہو سکے ۔پیٹرول پر عائد ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کو بھی فی الفور ختم کیا جائے۔بجلی اور گیس کے نرخوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے واضح کمی کی جائے۔

    Related Posts

    اسٹار بننے سے پہلے سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے گپی گریوال، اخبار بھی تقسیم کیے

    بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی

    بڑہتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    مقبول خبریں

    اسٹار بننے سے پہلے سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے گپی گریوال، اخبار بھی تقسیم کیے

    ٹوپی ہسپتال میں مبینہ طبی غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثاء کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

    اسرائیل اور حزب الله کا جنگ بندی پر اتفاق

    سوشل میڈیا پر فیک نیوز، فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف رسپانس فورس تشکیل دیدی گئی ہے: عظمیٰ بخاری

    بچوں کی موجیں ،گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.