Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب حکومت نے تیسرا سرپلس بجٹ دے کر ریکارڈ قائم کر دیا: عظمیٰ بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے مسلسل تیسرا سرپلس بجٹ پیش کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی قیادت میں صوبائی ترقی کا سفر اٹک سے وہاڑی اور رحیم یار خان تک یکساں طور پر پھیل چکا ہے۔
    ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کا ترقیاتی بجٹ اب صرف کاغذوں تک محدود نہیں بلکہ گراؤنڈ پر عملی طور پر نظر آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت، تعلیم اور سماجی شعبوں کو خصوصی ترجیح دی گئی ہے، جبکہ کسانوں کو بجٹ میں سب سے زیادہ ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ انہوں نے اعادہ کیا کہ ‘اپنی چھت اپنا گھر’، ‘ستھرا پنجاب’ اور ‘آسان کاروبار’ جیسے تاریخی منصوبے پوری رفتار سے جاری رہیں گے۔
    وزیر اطلاعات نے اعلان کیا کہ الیکٹرک بسوں کا نیٹ ورک صوبے کی 147 تحصیلوں تک پھیلایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ترقی کے یکساں مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی علاقے کو نظر انداز نہ کیا جائے۔
    عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز نے اپنے دو سالہ دورِ حکومت میں گزشتہ برسوں کی محرومیوں کا ازالہ کر دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سیاسی شعبدہ بازی اور دھرنوں کی سیاست کے مقابلے میں ‘خدمت کی سیاست’ کامیاب ہوئی ہے، اور اسی طرزِ حکمرانی کی بدولت عوام میں مریم نواز کی مقبولیت کا گراف مسلسل بلند ہو رہا ہے۔
    انہوں نے بات کا اختتام کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اپنے وسائل کے بل بوتے پر تمام تر ترقیاتی منصوبوں کو اسی رفتار سے مکمل کرے گا تاکہ صوبے کو ایک جدید اور خوشحال خطہ بنایا جا سکے

    Related Posts

     عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرانے کی تیاری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

      مہاراشٹر: ہنگولی میں چوری کے شبہ میں مسلم شخص کا ق ت ل، 3 ملزمان گرفتار

      دہلی ہائی کورٹ: دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد مسجد کے امام 8 سال بعد ضمانت پر رہا

    مقبول خبریں

     عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرانے کی تیاری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

      مہاراشٹر: ہنگولی میں چوری کے شبہ میں مسلم شخص کا ق ت ل، 3 ملزمان گرفتار

      دہلی ہائی کورٹ: دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد مسجد کے امام 8 سال بعد ضمانت پر رہا

      پسرور: ’بے نقاب نیوز‘ کی خبر کا اثر، چونڈہ کے چوک شہدا سے تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کا نظام بحال

      وہاڑی چوک فائرنگ واقعہ؛ بیٹی کے بعد زخمی ماں بھی دم توڑ گئی، دوہرے قتل کے ملزمان 16 روز بعد بھی آزاد

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.