Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تاریخی موسمیاتی تباہی ؟ آسٹریلیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، طاقتور ’ایل نینو‘ کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ!

      پنجاب بجٹ2026-27 ، ماحولیاتی تحفظ،اسموگ کے تدارک کے لئے 17 ارب 20 کروڑ مختص

      پیزا ہٹ کی فروخت کا فیصلہ: یم! برانڈز نے کتنے ارب ڈالر میں فوڈ چین کا سودا کیا؟

       کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فلم سٹی کے لئے 55 ارب مختص، محتاج فنکاروں کی مالی امداد میں 100 فیصد اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:مالی سال2026،27،پنجاب حکومت نے فنکاروں کی مالی امداد میں 100 فیصد اضافہ کر دیا۔
    فلم،ڈرامہ صنعت کی بحالی کیلئےپہلی قانون سازی پنجاب فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ کی شکل میں منظور کرلی ۔
    بجٹ میں50 ایکڑپر بننے والی فلم سٹی کے لئے 55 ارب روپے رکھے گئے۔فلم سٹی میں سٹوڈیوز ، ساؤنڈ سٹکچر ، وی ایف ایکس ، پوسٹ پروڈکشن لیب تمام سہولیات ہونگی
    پاکستان کا پہلا فلم سکول بھی قائم کیا جائے گا۔ثقافت کے شعبے میں آئندہ مالی سال میں متعدد منصوبے متعارف کرائے جائیں گے۔الحمراآرٹس کونسل کی زیرنگرانی نجی شعبہ کی شرکت سےتھیٹرریوائیول پروگرام بھی شامل ہیں ۔

    Related Posts

    تاریخی موسمیاتی تباہی ؟ آسٹریلیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، طاقتور ’ایل نینو‘ کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ!

    وزیراعلیٰ پنجاب سمیت وی آئی پیز کی سیکیورٹی کیلئے ساڑھے 34 کروڑ مختص

    پنجاب بجٹ2026-27 ، ماحولیاتی تحفظ،اسموگ کے تدارک کے لئے 17 ارب 20 کروڑ مختص

    مقبول خبریں

    تاریخی موسمیاتی تباہی ؟ آسٹریلیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، طاقتور ’ایل نینو‘ کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ!

    پنجاب، کے پی اور کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ شروع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے کا بجٹ پیش سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ

    نصیر آباد میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

    ٹرمپ پرامید، قطر کا کردار اہم؛ ایران نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا

    بلاگ

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.