Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام کے حوالے سے جناح ہال مری میں اہم میٹنگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل سے)

     

    محرم الحرام کے حوالے سے جناح ہال مری میں ایک اہم میٹنگ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کی زیر صدارت منقعد ہوا جس میں سرکاری اداروں کے افسران 1122سٹی ٹریفک پولیس پیرا فورس پنجاب پولیس کے افسران سمیت تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے مذہبی راہنماؤں اور انجمن تاجران مری کے عہدیداران نے بھرپور شرکت کی جنال ہال مری پہنچنے پر ڈپٹی کمشنر مری ڈی ایس پی عظمت اے ڈی سی آر کامران صغیر اسسٹنٹ کمشنر ارشد چوہدری اور دیگر اداروں کے افسران نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن عامر خٹک کا استقبال کیا اور محرم الحرام کے حوالے سے کئے گے انتظامات پر ڈپٹی کمشنر مری نے بریفنگ دیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی کو امام بارگاہوں کی تفصیل سے اور مجالس اور جلوسوں کے حوالے تفصیلات سے اگاہ کیا اور احساس نوعیت کی امام بارگاہوں کی کیٹگری بارے بتایا بعدازاں کمشنر راولپنڈی نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مری اور اے ڈی سی آر کامران صغیر کی طرف سے کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکورٹی کے اداروں کو محرم الحرام کے حوالے فرضی مشقتیں کرنے اور ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے امام بارگاہوں کی سیکورٹی کو فل پروف بنایا جائے ے اجلاس کے موقع پر ممبر امن کمیٹی مرکزی صدر جماعت غوثیہ وصدر اتحاد بین المسلمین سید وفاء الحق بخاری جماعت اہلسنت کے ضلع مری کے رہنما و خطیب جامعہ غوثیہ تسنیم سلطان چشتی جماعت اہلحدیث کے قاری اقبال اعوان ممبر امن کمیٹی فصیل وانی نے مری انتظامیہ کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی جبکہ متولی مرکزی امام بارگاہ ڈاکٹر منظور حسین مرزا ڈآکٹر راضون مرزا نے کمشنر راولپنڈی کو دیگر مذہبی مسالک اور اہل تشیع مسالک کے علماء میں ہم آہنگی کے بارے بتاتے ہوئے محرم الحرام کے دوران امن کی فضاء کو دوران مجالس برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے مری انتظامیہ کی طرف محرم الحرام کے حوالے کئے جانے والے انتظامیہ پر اطمینان اظہارِ کرتے یوئے دپٹی کمشنر مری اور کمشنر راولپنڈی ڈویژن عامر خٹک کا شکریہ ادا کیا جس پر کمشنر راولپنڈی نے اختتامی دعا سید وفا الحق بخاری سے کروانے جناح ہال مری سے روانہ ہوگے

    Related Posts

    بی یو جے احتجاج وزیراعلی بلوچستان کی صحافیوں کے مطالبات کی بھرپور تائید

    پسند کی شادی کیلئے ملتان پہنچنے والی 21 سالہ عراقی دوشیزہ شارجہ ڈیپورٹ

    ایران میں ماہ محرم کی وجہ سے ایندھن سپلائی متاثر اور قیمتوں میں کمی نہ ہونے کا امکان

    مقبول خبریں

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    ایران سے معاہدہ مکمل فوجی فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    ہمایوں سعید کا بڑا انکشاف: مہوش حیات کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ اداکار نے راز کھول دیا!

    حکمران حکومت چلانے کے اہل نہیں اور ہر پاکستانی کو امن کی تلاش ہے،مولانا فضل الرحمان

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.