Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قتل کیس، 98 لاکھ 25 ہزار روپے دیت کا فیصلہ 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مورو (رپورٹ محمد اسلم مغل)
    دو سال قبل قتل ہونے والے حسنین جانی عباسی قتل کیس کا فیصلہ ہو گیا لنجار ہاؤس مورو میں مورو فلاحی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر احمد نواز بھن، ڈاکٹر اسد اللہ کلہوڑو، ڈاکٹر مظہر علی کلہوڑو، اسلم امین آرائیں اور دیگر معززین کی سرپنچائی میں جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں عباسی، کلہوڑو اور بُرڑو برادری کے امینوں سمیت مختلف برادریوں کے افراد نے شرکت کی۔ دونوں فریقین کی بات سننے کے بعد نوجوان کے قتل کا جرم دائم بُردہ پر ثابت ہوا۔ جرگے نے دائم بُرڑوکی طرف پر 98 لاکھ 25 ہزار روپے دیت کا فیصلہ سنایا۔دائم بُرڑو کی طرف نے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے مقتول کے ورثاء کو دو ماہ میں مکمل رقم ادا کرنے کا عہد کیا، جس کے بعد مدعی کیس سے دستبردار ہو جائیں گے۔ فیصلے کے بعد دونوں فریقین نے گلے مل کر صلح کر لی اور آخر میں دعا کرائی گئی یاد رہے کہ دائم بُرڑوگزشتہ دو سال سے ڈسٹرکٹ جیل نوشہرو فیروز میں قتل کے مقدمے میں قید ہے۔ واقعے کے بعد ورثاء نے مورو تھانے میں دائم بُرڑو کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ کچھ عرصہ قبل دائم بُرڑو کے ورثاء کافلہ لے کر مقتول کے گھر صلح کے لیے گئے تھے، جس پر ورثاء نے قافلے کا مان رکھتے ہوئے جرگے کے ذریعے فیصلے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

     تلخ کلامی پرلاٹھیاں، کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال،متعددنوجوان زخمی

    محرم الحرام کے انتظامات و سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے کیلئےاجلاس

    مقبول خبریں

    ‘‘ننھی ہانیہ کے بابا عدیل احمد کا پہلا بیان ان کی زبانی‘‘ انتطامیہ سے شکوہ، کتنے اہلکار ملوث تھے؟ اہم انکشافات

    اسرائیل کا لبنان، شام اور غزہ میں ’غیر معینہ مدت‘ تک فوجی موجودگی کا اعلان

    ’’فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوبارہ کردکھایا‘‘ وزیرداخلہ محسن نقوی کا خراج تحسین

    47 سالہ تعطل ختم، امریکا ایران تاریخی معاہدے پر دستخط کیلئے باقر قالیباف اورعباس عراقچی جینیوا جائیں گے

    ’’ سب کو مبارک ہو’’ صدر ڈونلڈٹرمپ کا ٹرتھ سوشل پر پیغام

    بلاگ

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.