Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈکیتی کی واردات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہنگورجہ: رپورٹ فياض محسن سولنگی

     

    ہنگورجہ شہر کے سرکاری ہسپتال میمن محل کے سامنے موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ڈاکوؤں نے میمن برادری کی خواتین اور بچوں سے رقم، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے باآسانی فرار ہو گئے۔ ڈکیتی کی واردات کے خلاف وکلاء، شہریوں، سول سوسائٹی اور دکانداروں کی قیادت میں تھانہ ہگنورجہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ انہوں نے جرم کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری خواتین سے چھینے گئے جرم کو واپس کیا جائے اور جرم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے بصورت دیگر شہر بھر میں شٹر ڈور ہڑتال کی کال دیں گے اور تھانے کے سامنے احتجاجی ریلی نکالیں گے۔

    Related Posts

    ایمرجنسی اور سول ہسپتال کے سامنے گاڑیوں کی ڈبل اور ٹریپل پارکنگ کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر

    پولیس لائن ٹانک میں تاریخی گرینڈ جرگہ

    عبدالخالق کا اساتذہ کی آن لائن فیس رجسٹریشن کے لیے قائم کیمپ کا دورہ 

    مقبول خبریں

    ‘‘ننھی ہانیہ کے بابا عدیل احمد کا پہلا بیان ان کی زبانی‘‘ انتطامیہ سے شکوہ، کتنے اہلکار ملوث تھے؟ اہم انکشافات

    اسرائیل کا لبنان، شام اور غزہ میں ’غیر معینہ مدت‘ تک فوجی موجودگی کا اعلان

    ’’فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوبارہ کردکھایا‘‘ وزیرداخلہ محسن نقوی کا خراج تحسین

    47 سالہ تعطل ختم، امریکا ایران تاریخی معاہدے پر دستخط کیلئے باقر قالیباف اورعباس عراقچی جینیوا جائیں گے

    ’’ سب کو مبارک ہو’’ صدر ڈونلڈٹرمپ کا ٹرتھ سوشل پر پیغام

    بلاگ

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.