Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی

     

    ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا کل برآمدگی 915 گرام چرس 10875 عدد گٹکا 30 لیٹر دیسی شراب 07 ملزمان گرفتار 06 مقدمات درج ایس ایچ او پیارو لنڈ کی کارروائیاں ایس ایچ او پیارو لنڈ نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 410 گرام چرس اور 105 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے گرفتار ملزمان بنام فہد ولد گلزار تابش ولد گل شیر ایس ایچ او سنجر چانگ کی کارروائی ایس ایچ او سنجر چانگ نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 505 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
    گرفتار ملزم بنام جاوید علی ولد منظور علی ایس ایچ او بی سیکشن کی بہترین کارروائی ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 10500 عدد گٹکا برآمد اور منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی کار تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزمان بنام محمد عمر ولد مسعود علی عزیر ولد عبدالعزیز ایس ایچ او ڈاسوڑی کی کارروائی ایس ایچ او ڈاسوڑی نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزم بنام کانجی ولد رنچوڑ ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائی انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 270 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا

    Related Posts

    قتل کے ملز م کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

    ڈی پی او نے موہری پور جلوس روٹ کا تفصیلی جائزہ لیا

    ایس ایس پی آپریشنز  کی زیر صدارت تاجر وفود کیساتھ میٹنگز

    مقبول خبریں

    گھونسوں کی بارش، نائٹ کلب کے باہر برطانوی کپتان بین اسٹوکس کی لڑائی کی ویڈیو وائرل

    سپریم کورٹ، بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس کے مرکزی ملزمان بھولا اور زبیر چریا بری

    محبت یا موت کا جال؟ اورنگی ٹاؤن میں نوبیاہتا نوجوان کا قتل، ’’ پولیس والی‘‘ بیوی قاتل نکلی

    بدنام زمانہ ایپسٹین فائلز، بل گیٹس کی کانگرس میں پیشی، بیان ریکارڈ کرائینگے

    کاروباری اوقات کار بڑھا دئیے گئے، نوٹیفیکیشن جاری

    بلاگ

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.