Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران نے معاہدے میں دیر کردی، اب قیمت چکانا ہوگی، صدرڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن/تہران:امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی شدید ترین مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے خلاف بڑے فوجی حملوں کے دعوے کیے ہیں۔
    یہ بھی پڑھیں :
    اپاچی ہیلی کاپٹر کا انتقام، امریکا کے ایران پر حملے ، ایران کی بھرپور جوابی کارروائی
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے میں ‘بہت تاخیر’ کر دی ہے اور اب اسے اس کی ‘قیمت چکانی پڑے گی’۔

    🚨Trump just said he is "done” trying to be nice with the mullahs.

    Trump just said Iran took too long to make a deal and now they’re going to "PAY THE PRICE”!

    The bully of the Middle East is finished🔥

    HT @EricLDaugh pic.twitter.com/pmtVeMYxjZ

    — Commentary Donald J. Trump Posts From Truth Social (@TrumpDailyPosts) June 10, 2026


    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران "مکمل طور پر شکست کھا چکا ہے، وہ صرف باتیں کرتے ہیں اور عمل کچھ نہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کا بدمعاش اب ڈھے چکا ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے ایک ایسا معاہدہ طے کرنے میں بہت دیر کر دی جو ان کے لیے بہترین ہو سکتا تھا، اس لیے اب انہیں اس کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔

    Related Posts

    بدنام زمانہ ایپسٹین فائلز، بل گیٹس کی کانگرس میں پیشی، بیان ریکارڈ کرائینگے

    ٹرمپ ایران پر حملہ نہیں چاہتے تھے، کن دوشخصیات نے مجبور کیا؟ نام منظر عام پر آگئے

    مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    مقبول خبریں

    گھونسوں کی بارش، نائٹ کلب کے باہر برطانوی کپتان بین اسٹوکس کی لڑائی کی ویڈیو وائرل

    سپریم کورٹ، بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس کے مرکزی ملزمان بھولا اور زبیر چریا بری

    محبت یا موت کا جال؟ اورنگی ٹاؤن میں نوبیاہتا نوجوان کا قتل، ’’ پولیس والی‘‘ بیوی قاتل نکلی

    بدنام زمانہ ایپسٹین فائلز، بل گیٹس کی کانگرس میں پیشی، بیان ریکارڈ کرائینگے

    کاروباری اوقات کار بڑھا دئیے گئے، نوٹیفیکیشن جاری

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.