Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

      پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

      رات بھراے سی چلانے والوں کے لیے الرٹ ، ان غلطیوں سے اے سی جلد ہوسکتی ہے خراب، بجلی کی ہوگی کھپت

      لاہور میں رینٹ ای بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

      کیا انسان 150 سال تک زندہ رہ سکے گا؟ چینی کمپنی نے ‘اینٹی ایجنگ’ گولی  ایجاد کرلی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گلگت بلتستان انتخابات: ابتدائی نتائج میں پیپلز پارٹی کو برتری، 7 حلقوں کے نتائج مکمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسکردو:گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اب تک 7 حلقوں کے مکمل نتائج سامنے آ چکے ہیں جن میں پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) ایک اور آزاد امیدواروں نے 2 نشستیں اپنے نام کر لی ہیں۔ مکمل نتائج کے مطابق جی بی اے 4 نگر، جی بی اے 5 نگر، جی بی اے 7 اسکردو اور جی بی اے 11 کھرمنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب قرار پائے۔ جی بی اے 22 گانچھے میں مسلم لیگ (ن) کے محمد ابراہیم ثنائی نے کامیابی حاصل کی، جبکہ جی بی اے 23 اور جی بی اے 24 گانچھے سے آزاد امیدوار انور علی اور اسد شفیق میدان مارنے میں کامیاب رہے۔
    دیگر کئی حلقوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جہاں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، استحکام پاکستان پارٹی اور آزاد امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 24 جنرل نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات میں 8 خواتین سمیت مجموعی طور پر 403 امیدوار میدان میں ہیں۔ 9 لاکھ 63 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ انتخابات کے دوران ووٹرز کی بڑی تعداد نے پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کیا جبکہ مجموعی طور پر امن و امان کی صورتحال تسلی بخش رہی۔
    الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان بھر میں 1391 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے تھے جن میں 349 حساس اور 551 انتہائی حساس قرار دیے گئے تھے۔ حتمی نتائج کے اعلان تک مختلف حلقوں سے غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس،28 کیسز کی سماعت،7 ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

    ڈی پی او نے امام بارگاہوں کا دورہ کیا

    محرم الحرام، امن و امان کے قیام اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

    مقبول خبریں

    ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    اسرائیل اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکدئیے، دونوں فوری جنگ بندی چاہتے ہیں: صدر ٹرمپ

    پاکستان میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ: درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان، شہریوں کے لیے ہدایات جاری

    لاہور: اجتماعی زی ادت ی کے مقدمے کا مرکزی ملزم سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.