Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل)

     

    شیخوپوره محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس ایس ایس پی سیف سٹی ریجن شیخوپورہ محمد طاہر علی نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ سے محرم الحرام اور یومِ عاشور کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ملاقات کی اجلاس میں جلوسوں کے روٹس اور حساس مقامات کی مؤثر نگرانی خصوصی عاشورہ کیمروں کی تنصیب اور سیف سٹی انفراسٹرکچر کے تحفظ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے سیف سٹی شیخوپورہ کے کردار کو سراہتے ہوئے مجوزہ سکیورٹی و نگرانی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ محرم الحرام کے دوران مرکزی عاشورہ کنٹرول روم سیف سٹی شیخوپورہ میں قائم کیا جائے گا، جہاں سے سکیورٹی نگرانی، بین الادارہ جاتی رابطہ کاری اور معلومات کے بروقت تبادلے کو یقینی بنایا جائے گا

    Related Posts

    وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی قاہرہ میں چار ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس (ریجنل فور) میں شرکت

    وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات

    سینئر صحافی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات

    کوہاٹ پولیس نے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ملزم گرفتار 

    دوکروڑکاسوناہڑپ کرنے کیلئے ڈکیتی کاڈرامہ،زرگر، بیٹے اورہم زلف سمیت گرفتار

    انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان، کوہلی اور بمراہ کی واپسی

    ٹھٹھہ :نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،دوپولیس اہلکارجاں بحق

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.