Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنرز کی ماہ اپریل کی پرفارمنس رینکنگ جاری اوکاڑہ کے ڈپٹی کمشنر کی پہلی پوزیشن 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
    صوبہ پنجاب  کے ڈپٹی کمشنرز کی ماہ اپریل 2026ء کی پرفارمنس رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔اس رینکنگ کے مطابق ضلع اوکاڑہ کے ڈپٹی کمشنر نے 97.95 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ضلع چنیوٹ کی ڈپٹی کمشنر میڈم عائشہ رضوان نے 96.18 اسکور کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔رینکنگ کے مطابق ضلع لودھراں تیسرے، سرگودھا چوتھے، خانیوال پانچویں اور بہاولنگر چھٹے نمبر پر رہا۔فیصل آباد ڈپٹی کمشنر نویں نمبر پر رہے ۔ سیالکوٹ 32 ویں نمبر پر ہے۔لعنت ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء اصغر علی اور اس کی ٹیم پر۔مکمل رینکنگ کے مطابق:1۔ اوکاڑہ — 97.952۔ چنیوٹ — 96.183۔ لودھراں —6.104 سرگودھا — 96.07
    5۔ خانیوال — 95.796۔ بہاولنگر — 95.667۔ کوٹ ادو — 95.408۔ گوجرانوالہ — 94.849۔ فیصل آباد — 94.54
    10۔ حافظ آباد — 94.5211۔ جھنگ — 94.4012۔ نارووال — 94.2213۔ وہاڑی — 94.2014۔ رحیم یار خان — 94.10
    15۔ لیہ — 93.9416۔ مظفرگڑھ — 93.0817۔ بہاولپور — 92.9118۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ — 92.4619۔ ننکانہ صاحب — 91.96
    20۔ تونسہ — 91.4621۔ پاکپتن — 91.3122۔ ڈیرہ غازی خان — 90.7623۔ شیخوپورہ — 89.3924۔ گجرات — 88.39
    25۔ راجن پور — 85.4926۔ لاہور — 85.2527۔ ساہیوال — 85.2128۔ اٹک — 83.2529۔ قصور — 83.17
    30۔ بھکر — 82.8931۔ منڈی بہاؤالدین — 82.5732۔ سیالکوٹ — 82.0833۔ راولپنڈی — 81.93
    34۔ خوشاب — 81.2835۔ جہلم — 80.4136۔ چکوال — 79.8137۔ میانوالی — 79.2938۔ ملتان — 78.49
    39۔ تلہ گنگ — 76.4940۔ وزیرآباد — 75.7841۔ مری — 74.40
    رپورٹ کے مطابق یہ پرفارمنس رینکنگ مختلف انتظامی، ترقیاتی، عوامی خدمت اور گورننس اشاریوں کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے۔

    Related Posts

    "گجرپورہ میں درندگی کا ایک اور واقعہ: کیا خواتین کے تحفظ کے دعوے صرف کاغذی کارروائی تک محدود ہیں؟”

    جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر ستھرا پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

    نوجوان نے خود کشی کر لی

    مقبول خبریں

    یوٹیوبر ندیم مبارک عرف نانی والا کے خلاف مقدمہ درج، گرفتار کرلیا گیا

    رہبر اعلیٰ کے نام فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی خط اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام ہے، محسن نقوی

    بھارت ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، شریس آئیر کپتان، 15 سالہ ویبھو سوریاونشی ٹیم کا حصہ ہونگے

    کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی آواز کا ٹیسٹ پنجاب فرانزک لیب سے کرانے کی درخواست

    تہران روانگی سے قبل وفاقی وزیرداخلہ کی وزیراعظم سے ملاقات، محسن نقوی فیلڈ مارشل کا پیغام رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کو پہنچائیں گے ،

    بلاگ

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.