Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "گجرپورہ میں درندگی کا ایک اور واقعہ: کیا خواتین کے تحفظ کے دعوے صرف کاغذی کارروائی تک محدود ہیں؟”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(رپورٹ ملک ظہیر)

    لاہور کے علاقے گجرپورہ میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ایک بار پھر خواتین کے تحفظ، جرائم کی روک تھام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ نامزد ملزمان کی گرفتاری اور شواہد کے حصول کے لیے کارروائی جاری ہے۔
    اس کیس سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک مبینہ ویڈیو بھی زیر گردش ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے خواتین اور بچوں کے خلاف غیر اخلاقی حرکات پر سخت ایکشن کے بعد جہاں سی سی ڈی اور پنجاب پولیس نے برق رفتاری سے آپریشن کئے لیکن ایسے درندے ابھی باقی ہیں آخر ایسے سنگین جرائم کے ارتکاب کی جرات کیوں پیدا ہوتی ہے؟ اگر کوئی شخص قانون شکنی کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کے پیچھے مختلف سماجی، اخلاقی اور قانونی عوامل کارفرما ہو سکتے ہیں۔ ملزمان نے جس انداز میں ویڈیو تیار کی اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ خاتون کو بلیک میل کرنے کی غرض سے یہ ویڈیو تیار کی جب ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی تب خاتون نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرادیا تاہم اس مرحلے پر یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ ملزمان کسی ادارے یا قانون کے خوف سے مکمل طور پر آزاد تھے، کیونکہ اس کا تعین صرف تفتیش اور عدالتی کارروائی کے بعد ہی ممکن ہے۔ ذرائع کے مطابق ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے صرف گرفتاری کافی نہیں بلکہ فوری اور شفاف تفتیش، مؤثر پراسیکیوشن، بروقت عدالتی فیصلے اور معاشرتی شعور بھی ناگزیر ہیں۔

    Related Posts

    ریلوے پھاٹک  لائن پار آبادی کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں

    ڈپٹی کمشنرز کی ماہ اپریل کی پرفارمنس رینکنگ جاری اوکاڑہ کے ڈپٹی کمشنر کی پہلی پوزیشن 

    جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر ستھرا پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

    مقبول خبریں

    یوٹیوبر ندیم مبارک عرف نانی والا کے خلاف مقدمہ درج، گرفتار کرلیا گیا

    رہبر اعلیٰ کے نام فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی خط اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام ہے، محسن نقوی

    بھارت ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، شریس آئیر کپتان، 15 سالہ ویبھو سوریاونشی ٹیم کا حصہ ہونگے

    کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی آواز کا ٹیسٹ پنجاب فرانزک لیب سے کرانے کی درخواست

    تہران روانگی سے قبل وفاقی وزیرداخلہ کی وزیراعظم سے ملاقات، محسن نقوی فیلڈ مارشل کا پیغام رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کو پہنچائیں گے ،

    بلاگ

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.