میاچنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
بہار کالونی نوجوان نے خود کشی کر لی ۔
– اطلاع ملتے ہی رہسکیو جوان موقع پر پہنچ گۓ نوجوان نے پنکھے سے لٹ کر خود کو ختم کر لیا ۔ شناخت 25 سالہ محمد عامر ولد اکرم کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو 1122 نے لاش کو سول ہسپتال میاں چنوں منتقل کر دیا۔

