Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رہبر اعلیٰ کے نام فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی خط اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام ہے، محسن نقوی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا رہبر اعلیٰ کے لئے خصوصی خط اور وزیراعظم شہباز شریف کا اہم پیغام لایا ہوں۔
    ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق گفتگو میں محسن نقوی کہتے ہیں کہ ’میں یہاں فیلڈ مارشل (عاصم منیر) کی طرف سے آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے خاص خط دینے کے لیے پہنچا ہوں، اور وزیر اعظم (شہباز شریف) کی طرف سے پیغام۔‘
    محسن نقوی کہتے ہیں کہ مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے جو خط اور پیغام لے کر وہ پہنچے ہیں، وہ ’موجودہ صورتحال‘ کے حوالے سے ہے۔
    محسن نقوی نے گذشتہ ماہ ایک ہفتے میں دو بار ایران کا دورہ کیا تھا اور ان دوروں کے دوران اُنھوں نے ایران کے صدر، پارلیمنٹ کے سپیکر، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ سے ملاقات کی تھی۔
    پاکستان، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے کسی ممکنہ معاہدے کی کوششوں میں اہم ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔

    Related Posts

    ملک امتیاز احمد مانگٹ کی بطور ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ساہیوال ترقی پر فیئر ویل تقریب

    صوبائی وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے ڈسکہ کا دورہ کیا

    فزیوتھراپسٹس کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا خلیق الرحمن

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.