Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واشنگٹن میں ہلچل: صدر ٹرمپ کا ویک اینڈ منسوخ، وائٹ ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب، انٹیلی جنس حکام کو فوری رپورٹ کرنے کا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی:امریکہ میں صورتحال اچانک انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تمام ویک اینڈ کے مصروفیات منسوخ کر دی ہیں اور انتہائی ہنگامی بنیادوں پر واشنگٹن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انٹیلی جنس کے اعلیٰ حکام کو فوری طور پر وائٹ ہاؤس پہنچنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، جس سے واشنگٹن کے کوریڈورز میں خدشات کا بازار گرم ہے۔

    🚨 BREAKING

    🇺🇸 PRESIDENT TRUMP JUST CANCELED HIS WEEKEND PLANS AND URGENTLY RETURNED TO WASHINGTON!

    INSIDERS REPORT THAT INTELLIGENCE OFFICIALS HAVE BEEN ORDERED TO BE PRESENT IMMEDIATELY FOLLOWING AN "EMERGENCY" SITUATION.

    SOMETHING EXTREMELY BAD IS HAPPENING RIGHT NOW… pic.twitter.com/kWhBiYcF2y

    — Leshka.eth ⛩ (@leshka_eth) June 5, 2026


    ابھی تک اس "ایمرجنسی” کی نوعیت کے بارے میں سرکاری طور پر کچھ نہیں بتایا گیا، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کوئی معمولی معاملہ نہیں ہے۔
    وائٹ ہاؤس کی جانب سے تاحال کسی بھی قسم کا باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے، لیکن سکیورٹی کا سخت پہرہ اور حکومتی ایوانوں میں غیر معمولی نقل و حرکت واضح کر رہی ہے کہ کچھ بہت "خوفناک” یا "غیر متوقع” رونما ہوا ہے۔ کیا یہ کسی بڑے عسکری حملے کی پیشگی اطلاع ہے، یا کوئی سفارتی بحران جو اچانک شدت اختیار کر گیا ہے؟ آنے والے چند گھنٹے انتہائی اہم ہوں گے جن میں اس ہنگامی صورتحال سے پردہ اٹھنے کا امکان ہے۔

    Related Posts

    ’طلبہ کو مارنے کا حکم کس نے دیا؟‘ راہل گاندھی نے امت شاہ کو خط لکھ کر اٹھائے کئی اہم سوالات

    شعلوں کی لپیٹ میں یورپ

    جنوبی چین میں طوفان ’نول‘ کی تباہ کاریاں: 7 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور، سیلاب کا انتہائی الرٹ جاری

    مقبول خبریں

    ’طلبہ کو مارنے کا حکم کس نے دیا؟‘ راہل گاندھی نے امت شاہ کو خط لکھ کر اٹھائے کئی اہم سوالات

    بینق میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت پہلی کامیاب گردے کی پیوند کاری

    امریکا ایران جنگ کے اثرات: دبئی میں جائیدادوں کی خریداری رک گئی، تعمیراتی لاگت میں بھی ہوشربا اضافہ

    ” 2ہزار کرسیاں اور ڈیڑھ سو بندے!” آصف زرداری صاحب سالگرہ مبارک ہو“عظمیٰ بخاری

    ملعون سلمان رشدی کیس: ملزم ہادی مطر نے حملے سے قبل ایران میں رابطہ کیا ،دہشت گردی کیس کی سماعت

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.