Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھرجینیوا روانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھر اچانک انٹرنیشنل دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اسلام آباد سے نجی دورے پر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، ان کے اس غیر ملکی دورے کو موجودہ ملکی اور بین الاقوامی سیاسی تناظر میں انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا یہ دورہ اگرچہ نجی نوعیت کا ہے، تاہم وہاں ان کی کئی اہم مصروفیات طے ہیں، نواز شریف جنیوا میں قیام کے دوران ممکنہ طور پر اپنے قریبی دوستوں اور پارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، ان ملاقاتوں کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، اہم امور اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال بھی متوقع ہے۔

    Related Posts

    بل پلٹی کی بطور قائم مقام ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس تقرری،نیویارک ٹائمز نے قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

    سندھ گریجویٹس ایسوسی ایشن (سگا) کی 54ویں سالگرہ کی تقریب

    تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

    مقبول خبریں

    بل پلٹی کی بطور قائم مقام ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس تقرری،نیویارک ٹائمز نے قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

    امریکا میں 60 سال بعد خطرناک ‘گوشت خور پیراسائٹس کا حملہ: ٹیکساس میں ہنگامی صورتحال نافذ

    مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھرجینیوا روانہ

    پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

    نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.