Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    موٹر ساٸیکل حادثہ، خاتون جان بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    خان پور (رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپورٹر سے)
      احمد پور شرقیہ اوچ شریف موضع بختیاری کے قریب افسوس ناک حادثہ پیش آیا  افسوس ناک حادثے میں موٹر ساٸیکل پر سوار 26 سالہ خاتون موقع پر جان بحق جبکہ کم عمر ڈراٸیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا جانبحق خاتون کی شناخت رابعہ بی بی زوجہ محمد خلیل کے نام سے ہوٸی جو کہ موضع کچی شکرانی اوچ شریف کی رہاٸشی بتاٸی جا رہی ہے  افسوس ناک حادثہ موٹر ساٸیکل کے اچانک سلیپ ہونے کے سبب پیش آیا جہاں موٹر ساٸیکل پر سوار  خاتون اور کم عمر لڑکا دونوں گر گٸے  حادثے میں جانبحق ہونے والی خاتون پیچھے سے آتی ہوٸی مٹی سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کے ٹاٸروں  کے نیچے آنے کے سبب موقع پر دم توڑ گٸی
       جبکہ حادثے میں موٹر ساٸیکل پر سوار کم عمر لڑکا معجزانہ طور پر محفوظ رہا
      حادثے میں جانبحق ہونے والی  خاتون کی ڈیڈ باڈی کو  آر ، ایچ ، سی ، اوچ شریف منتقل کر دیا گیا

    Related Posts

    یونین کونسل کا سیکرٹری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    فاروق محسود نے جنوبی وزیرستان کا نام روشن کر دیا

    شدید آندھی کی تباہ کاریاں، ایک شخص جاں بحق، 30 سے زائد زخمی، سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ

    مقبول خبریں

    چک نمبر 58 پندرہ ایل کا سپوت محمد شعبان وطن عزیز پر قربان

    ایران امریکا مذاکرات مسلسل جاری، وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے: ٹرمپ

    تاجروں کے لئے خوشخبری، حکومت نے دکانیں کھولنے کے اوقات کار بڑھا دئیے

    دہری شہریت کا نہ بتانے والے سرکاری افسران نوکریوں سے فارغ، حکومت نے سخت ضوابط متعارف کرادئیے

    بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

    بلاگ

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.