سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او میاں شہباز احمد نے علاقے سے منشیات کے ناسور کو ختم کرنے کےلئے مشکوک افراد کی نگرانی سخت کردی اور عمیر نامی شخص سے دوران تلاشی 2400 گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کو جیل بھیج دیا ہے۔ جوڈیشل بھجوا دیاگیا۔

