Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس مقابلہ،ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 2فرار 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جیکب آباد رپورٹ مجیب کھوسو
    جیکب آباد/ تحصیل گڑہی خیرو بیگاری کئنال بائے پاس کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ پولیس نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔گرفتارملزم کی شناخت عمران علی ولد عبدالغفور دستی سکنہ تارو دستی گڑہی خیرو کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم کے قبضے سے 01 بغیر لائسنس پستول برآمد کرلیا گیا۔ ملزم کے 2 دیگر ساتھی موقع سے فرار ہوگئے، جن کی گرفتاری کیلئے پولیس کا تعاقب اور چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری ہے۔

    Related Posts

    اسسٹنٹ کمشنرز کے مختلف پمپنگ اسٹیشنز کے اچانک دورے

    پاکپتن: چار اوباشوں کی لڑکی سے درندگی، ویڈیو بھی بنالی

      زمین تنازع،مقامی زمینوں کے مالکان نے  ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی

    مقبول خبریں

    پاکپتن: چار اوباشوں کی لڑکی سے درندگی، ویڈیو بھی بنالی

    دہلی: ہوٹل میں آتشزدگی سے 21 افراد ہلاک

    چک نمبر 58 پندرہ ایل کا سپوت محمد شعبان وطن عزیز پر قربان

    ایران امریکا مذاکرات مسلسل جاری، وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے: ٹرمپ

    تاجروں کے لئے خوشخبری، حکومت نے دکانیں کھولنے کے اوقات کار بڑھا دئیے

    بلاگ

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.