Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب کی شادی ،سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
    نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں منعقد ہونے والی نکاح تقریب کے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، تصاویر میں مومنہ اقبال روایتی دلہن کے روپ میں انتہائی حسین دکھائی دیں۔
    انہوں نے ڈل گولڈن رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا، جس پر نفیس اور بھاری کڑھائی کی گئی تھی، اس کے ساتھ انہوں نے ہم رنگ چولی اور ڈوپٹہ اوڑھا، جبکہ رسٹ رنگ کے اضافی ڈوپٹے نے ان کے برائیڈل انداز کو مزید منفرد بنا دیا۔اداکارہ نے اپنے روایتی دلہن کے لک کو ناتھ، ٹیکا، جھومر، گولڈ چوکر، ہار اور سنہری کنگنوں سمیت بھاری جیولری سے مکمل کیا، جو ان کی شخصیت کو مزید دلکش بنا رہی تھی۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal)


    دوسری جانب ان کے شوہر حمزہ حبیب سفید رنگ کی کلاسک شیروانی اور سفید و سنہری کلہ میں ملبوس نظر آئے، جس نے جوڑی کے روایتی انداز کو چار چاند لگا دیے۔
    مومنہ اقبال پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک معروف نام ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر تقریباً 20 لاکھ فالوورز موجود ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر میں متعدد کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، جن میں میرے ہم نشین، دو کنارے، توبہ، احسان فراموش، عہدِ وفا، پارلر والی لڑکی اور دستک شامل ہیں۔
    نکاح کی تصاویر منظرِ عام پر آنے کے بعد مداح اور شوبز شخصیات نو بیاہتا جوڑے کو مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کر رہے ہیں، جبکہ مومنہ اقبال کا دلکش برائیڈل لک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن گیا ہے۔

    Related Posts

    آدم کے چیمہ: پولیس مقابلہ، نرس کے اغواء و زیادتی کا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    ستارۂ پنجاب گولڈ میڈل: خوشاب کے معروف شاعر و ادیب امتیاز حسین امتیاز کے لیے اعزاز کا اعلان

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    مقبول خبریں

    آدم کے چیمہ: پولیس مقابلہ، نرس کے اغواء و زیادتی کا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    لاہور میں ایل پی جی 600 روپے کلو بکنے لگی، عوام حیران پریشان

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.