Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    موٹر سائیکل نہر میں جا گری ،نوجوان ڈوب گیا ،دو افراد محفوظ رہے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)  تحصیل ڈسکہ کے تھانہ موترہ کے علاقہ جامکے چیمہ روڈ پر نہر کا پل عبور کرتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہو کر نہر میں جا گری موٹر سائیکل پر تین افراد سوار تھے۔
    تینوں نے نہر سے نکلنے کی کوشش کی تاہم 20 سالہ علی احمد ولد محمد نذیر حسین پانی کے تیز بہاؤ کے باعث ڈوب گیا جبکہ دیگر دو افراد محفوظ رہے۔
    اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور تیسرے شخص کی تلاش کے لئے ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

    Related Posts

    ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، ایک کروڑ سے زائد جرمانے عائد

    برطانیہ میں مستقل رہائش (ILR) کے قوانین میں تاریخی تبدیلیاں: "Earned Settlement” فریم ورک کا اعلان، نئے قواعد کا اطلاق کب سے ہوگا?

    مغربی بنگال: اندرونی چپقلش، بی جے پی ایم ایل اے پر اپنی ہی پارٹی کے کارکنوں کا حملہ، اسپتال داخل

    مقبول خبریں

    ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، ایک کروڑ سے زائد جرمانے عائد

    برطانیہ میں مستقل رہائش (ILR) کے قوانین میں تاریخی تبدیلیاں: "Earned Settlement” فریم ورک کا اعلان، نئے قواعد کا اطلاق کب سے ہوگا?

    مغربی بنگال: اندرونی چپقلش، بی جے پی ایم ایل اے پر اپنی ہی پارٹی کے کارکنوں کا حملہ، اسپتال داخل

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو،نیدرلینڈز نے  عمان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    "اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کی شاندار کامیابی: عالمی اعتراف؛ 1 لاکھ 28 ہزار گھر مکمل، ریکوری میں 97.6 فیصد کے ساتھ نیا ریکارڈ

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.