Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا رابطہ، امن کے لیے سعودی عرب کے کردار کی تعریف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد + تہران: وزیرِاعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کو عید الاضحی پر ٹیلی فون پر رابطے میں خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر بات کی ہے۔
    وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’دونوں رہنماؤں نے عید کی مبارکباد کا تبادلہ کیا۔ تیس منٹ جاری رہنے والی اس گفتگو میں دونوں ملکوں کے عوام اور مسلم اُمہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔‘وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس اکاونٹ پر پوسٹ میں لکھا ’ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں عید الاضحی کی مبارکباد کا تبادلہ کیا۔‘
    ایرانی صدر نے خطے میں امن کےلیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اہم کردار کو تسلیم کیا۔
    ’اس کے ساتھ انہوں نے سعودی عرب، قطر اور ترکیہ سمیت برادر ملکوں کی سپورٹ کا بھی اعتراف کیا۔‘
    شہباز شریف نے حالیہ بحران میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ایرانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا ’پاکستان ایک مخلص دوست اور ہمسائے ہونے کے ناتے ہمیشہ ایرن کے سات کھڑا رہے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ’جاری امن کوششیں جلد ہی ایک پائیدار معاہدے کی صورت اختیار کریں گی، جو خطے میں استحکام، خوشحالی اور تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔‘
    شہباز شریف نے لکھا’ ہم نے خطے میں دیرپا نمن کےلیے قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

    Related Posts

    تین سال میں جنوبی پنجاب میں 80 سال سے زیادہ ترقیاتی کام ہوئے، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان: مریم نواز

    بچھڑے خاندان سے ملنے کی آخری کوشش: مقبوضہ کشمیر کے عرفان حسن شاہ دریائے نیلم کی بے رحم موجوں کی نذر

    سونے کی قیمت میں کمی

    مقبول خبریں

    تین سال میں جنوبی پنجاب میں 80 سال سے زیادہ ترقیاتی کام ہوئے، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان: مریم نواز

    بچھڑے خاندان سے ملنے کی آخری کوشش: مقبوضہ کشمیر کے عرفان حسن شاہ دریائے نیلم کی بے رحم موجوں کی نذر

    سونے کی قیمت میں کمی

    میانمار کی فوج کا شادی کے گھر پر خوفناک فضائی حملہ، خوشیاں ماتم میں تبدیل، خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد جاں بحق

    باکو میں عالمی چیمپئن شپ: محمد جواد نے پینکریشن میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

    بلاگ

    ڈھمک میں سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.