بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر و پرووائس چانسلر بازیاب ہوگئے ۔چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رزاق صابر اور انکے دیگر ساتھی افسران کردگاپ سے بازیاب ہوئے۔اس پی پولیس نے بازیابی کی تصدیق کردی۔وائس وائس چانسلر چار دیگر ساتھیوں سمیت ایک ہفتہ قبل گوادر سے کوئٹہ جاتے ہوئے کھڈکوچہ کے علاقے سے اغوا ہوئے تھے۔

