Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایک اور عالمی اعزاز ،کنگ بابر کے نام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سلہٹ:سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے موجودہ دہائی میں 9 ہزار سے زیادہ بین الاقوامی رنز بنا لیے ہیں، اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔

    یہ سنگ میل انہوں نے اتوار کے روز بنگلہ دیش کے خلاف سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ  سٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا،بابر اعظم نے 84 گیندوں پر 68 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی  جس میں 10 چوکے شامل تھے۔ بابر اعظم نے 2020 کی دہائی کے آغاز سے اب تک 9060 بین الاقوامی رنز مکمل کر لیے ہیں اور وہ اس دہائی میں 9 ہزار رنز کا ہندسہ عبور کرنے والے دنیا کے واحد بیٹر بن گئے ہیں۔  انہوں نے یہ کارنامہ اپنی 212ویں بین الاقوامی اننگز میں انجام دیا، جس دوران ان کی اوسط 42.53 رہی جبکہ وہ 17 سینچریاں اور 67 نصف سینچریاں  سکور کر چکے ہیں۔ انگلینڈ کے جو روٹ 8 ہزار 305 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے محمد رضوان 7 ہزار 779 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں،سری لنکا کے کوشل مینڈس اور پاتھم نسانکا بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی چھٹے نمبر پر ہیں۔ بابر اعظم کی شاندار اننگز کے باوجود بنگلہ دیش نے میچ میں گرفت برقرار رکھی اور پاکستان کو 232 رنز پر آؤٹ کردیا۔

    Related Posts

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    مقبول خبریں

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.