Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق گورنر کے بیٹے کے گھر پر حملہ، فائرنگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور:سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے بیٹے بلخ شیر کھوسہ کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر بلخ شیر کھوسہ نے تھانہ ڈیفنس میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دے دی۔

    درخواست میں کہا گیا ہے کہ رات گھر پہنچا تو ملزمان نے گھر پر حملہ کیا، مددگار 15 پر پولیس کو اطلاع دی، دو موٹر سائیکل سواروں نے ڈیفنس فیز 6 میں قائم گھر پر فائرنگ کی اور دو مسلح ملزمان نے گھر میں گھسنے کی کوشش کی۔ ںڈیلی پاکستان کے مطابق درخواست میں بلخ شیر کھوسہ نے کہا ہے کہ 2023ء میں بھی مجھ پر مسلم ٹاؤن کے علاقے میں فائرنگ کی گئی تھی جس میں مجھے گولی لگی تھی، سپریم کورٹ کا وکیل ہوں تحفظ فراہم کیا جائے۔ایس ایچ او ڈیفنس سی نے کہا ہے کہ مقدمہ درج کیا جا رہا ہے جس کے بعد تفتیش شروع ہوگی۔

    Related Posts

    وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا

    بڈیانہ پولیس شہری کولوٹنے والے ڈاکوئوں کوگرفتارکرنے میں ناکام

    دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان اہم اور کلیدی شراکت دار، ایڈمرل بریڈ کوپر

    مقبول خبریں

    دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان اہم اور کلیدی شراکت دار، ایڈمرل بریڈ کوپر

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    کن شہروں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان؟ الرٹ جاری

    بجٹ 2026-27، 500 ارب کے نئے ٹیکسوں کا نفاذ، نان فائلرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

    بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز،بھارت کو پاکستان کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا اصول سیکھنا ہوگا، آئی ایس پی آر

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.